Reference Duas

Surah Aal e Imran Ayah 31

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْاَلُکَ حُبَّكَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّكَ ۔

"O Allah! I ask you for your love , the love of those who love you , and deeds which will cause me to attain your love"

اے اللہ میں تجھ سے تیری محبت اور تیرے محبت کرنے والوں اور اس عمل کی محبت جو تیری محبت کا سبب بن جائے اور ان سب کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔

Surah Aal e Imran Ayah 36

بِسْمِ اللَّهِ ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

"With the name of Allah. God! Protect us from Shaytan and protect (the children ) you gave us from Shaytaan as well "

اللہ کے نام کے ساتھ: اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو (اولاد) تو ہمیں عطا فرمائے, اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ۰