Ref : Surah Al-Baqarah 165-167

اِنَّ صَلاَتِی وَ نُسُكِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلّٰهِ رَبِّ اٌلْعٰلَمِیْنَ

O Truly, my prayer and my service of sacrifice, my life and my death, are (all) for Allah, the Cherisher of the worlds

بے شک میری نماز اور میری قربانی ،اور میرا جینا اور میرا مرنا اللہ کی خاطر ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے ۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْاَلُکَ حُبَّكَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّكَ ۔

O Allah! I ask you for your love , the love of those who love you , and deeds which will cause me to attain your love

اے اللہ میں تجھ سے تیری محبت اور تیرے محبت کرنے والوں اور اس عمل کی محبت جو تیری محبت کا سبب بن جائے اور ان سب کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔